بیچ سڑک ڈانس کرنیوالی خوبرو اداکارہ کے ساتھ کیا ہوا؟ویڈیو وائرل

پاکستانی اداکارہ کو بیچ سڑک ڈانس کرنا مہنگا پڑ گیا۔
اداکارہ زرنش خان نے فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ویڈیو شیئر کی ہے ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ مشہور گانے ’آوارہ بھنورے جو ہولے ہولے گائے‘ پر رقص کررہی ہیں۔
اداکارہ نے ویڈیو شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا ہے کہ ’ہمیشہ پہاڑوں میں ایسا کرنا چاہتی تھی لیکن اس چکر میں میرا فون ٹوٹ گیا ہے۔
زرنش آج کل اپنے دوستوں اور فیملی کے ساتھ پاکستان کے دلکش شمالی علاقہ جات میں موجود ہیں۔

Views= (795)

گروپ جائن کرنے کے لیے کلک کریں (NewsHook) /#/ (NewsHook-2)

اہم خبریں/ تازہ ترین