بندر نے دوران شادی دلہا دلہن پرچھلانگ لگا دی، دلچسپ ویڈیو وائرل

بھارت میں شادی کی تقریبات کے دوران دلچسپ واقعات سوشل میڈیا کی زینت بن جاتے ہیں۔
ایسی ہی ایک ویڈیو بھارت سے سامنے آئی ہے جس میں شادی کی رسومات کے دوران اچانک بندر کی آمد ہوئی جسے دیکھ کر لوگ حیران رہ گئے۔
وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ’دلہا شادی کی رسم ادا کررہا ہے کہ اچانک بندر آکر اس کے کندھے پر بیٹھتا ہے اور پھر وہاں سے بھاگ جاتا ہے۔‘
بندر کی اچانک آمد کو دیکھ کر وہاں موجود باراتی بھی دنگ رہ گئے۔
سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے بھی اس وائرل ویڈیو پر دلچسپ تبصرے کیے جارہے ہیں۔

Views= (1238)

Join on Whatsapp 1 2

تازہ ترین