چاولوں کا پانی بے کار سمجھ کرضائع نہ کریں

کھانوں کے ذائقوں کو بڑھانا ہو، پودوں کی افزائش بہتر بنانی ہو، کپڑوں کو کلف دینا ہو یا جلد اور بالوں کی صحت کا معاملہ ہو ،چاولوں کا بچاہوا پانی ہر اعتبارسےفائدہ مند ہے ۔
اگر آپ نشاستے سے پر چاولوں کے پانی کو چاولوں کو پکانے کے بعد ضائع کر دیتی ہیں ،تو پھر رک جائیں ۔یہ بچا ہوا پانی کئی مقاصد کے لئے کام آسکتا ہے ۔
یہاں ہم آپ کو اس کے استعمال کے مفید طریقے دے رہے ہیں ۔
چاولوں کی ڈشز میں
چاولوں کے پانی کو پھینکنے کی بجائے مختلف چاولوں کی دشز میں شامل کر لیں ۔اس کا پانی کھانوں کے ذائقوں اور غذائیت میں اضافہ کرتا ہے ۔
سوپ اور شوربے کے لیے
بھاپ والی سبزیاں
چاولوں کے پانی میں موجود غذائیت ،کو سبزیاں پکنے کو دوران جذب کر سکتی ہیں۔اور ان کےذائقے اور غذائیت کو بڑھاسکتی ہیں ۔
بیکنگ میں
بالوں کو کنگھال لیں
شیمپو اور کنڈشنر کے بعد آخر میں اس سے بال کنگھالے جائیں تو ان کی چمک اور مضبوطی میں اضافہ ہوتا ہے ۔
فیشیل ٹونر
ایک کاٹن پیڈ کی مدد سے اسےمساموں کو ٹائٹ کرنے ،سوزش کو کم کرنے اور جلد کی تابناکی کو پرو موٹ کرنے کے لیے چہرے پر لگائیں ۔
پودوں کی کھاد کے طور پر استعمال کریں
چاولوں کے پانی کی غذائیت ، جیسے نائٹروجن،پوٹاشیم اور فاسفورس ،پودوں کی افزائش کو بہتر بنا سکتے ہیں۔
کلیننگ ایجنٹ کے طور پر
اس کے اندر موجود ہلکا تیزاب بنی چکناہت اور میل کو تور کر سطح کو صاف اور چمکیلا سنا سکتا ہے ۔
کیڑے مکوڑوں کو دور بھگاتاہے

Views= (280)

Join on Whatsapp 1 2

تازہ ترین